Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | NEMEOBIIDAE R Adjective Report Error! | نیمیوبیڈا ۔ چھوٹی تتلیوں کا خاندان ۔ اگلے پر چھوٹے لیکن چوڑے ہوتے ہیں ۔ مادہ تتلی کی ٹانگیں مکمل اور مستعد جبکہ نر تتلی کی اگلی ٹانگیں پرش نما اور نا مکمل ہوتی ہیں ۔ ۱۱۰۰ انواع ہیں ۔ |
1097 | NEMERTEAN R Noun, Adjective Report Error! | چپٹے یا فیتا نما کیڑے کی جنس کا ۔ |
1098 | NEMERTEAN R Noun, Adjective Report Error! | یورپ اور بحیرہ روم کے ساحِلی علاقوں میں پاۓ جانے والے روئیں دار نسل کے آبی حشروں میں سے کوئی جو لمبے ، چمکیلے ، رنگدار اور گُچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں ۔ |
1099 | NEMERTID R Adjective Report Error! | جونک کی شکل کا ۔ |
1100 | NEMERTINE R Adjective Report Error! | چپٹے یا فیتا نما کیڑے کی جنس کا ۔ |