Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | NEGATIVISM R Noun Report Error! | تعاون سے واضح انکار شیزوفرینیا کے مریض کا یہ عام رویہ ہے ۔ |
722 | NEGATIVISM R Noun Report Error! | منفیت یہ رویہ بعض مریضوں میں ہوتا ہے کہ انہیں جو کچھ کہا جائے اس کے مخالف عمل کریں گے اس کی دو اقسام ہیں ۔ ایک فعال منفیت اور دوسرا غیر فعال منفیت ۔ |
723 | NEGATIVISM R Adjective Report Error! | وہ فلسفہ جس میں تشکک ہو یا وہ مسلمہ امور کو چیلنج کرے ۔ |
724 | NEGATIVISM R Latin Report Error! | مُنکَریت ۔ تَعاوُن سے اِنکار ۔ مَریض کو جو کَہا جائے وہ اُلَٹ کَرتا ہے ۔ شائزو فَرینیا میں ایسا ہوتا ہے |
725 | NEGATIVISM R Noun Report Error! | اِنکار؛ کُفر؛ منفیّت |