Sr. | English Words | Urdu Words |
2191 | NEUROLOGY R Adverb Report Error! | علم طب کی شاخ جس میں اعصابی نظام کی بیماریوں اور خود اعصاب کی بناوٹ اور فعل وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
2192 | NEUROLOGY R Adjective Report Error! | علم العلاج کی شاخ جس میں عصبی نظام کی بیماریوں اور اعصاب کی بناوٹ اور کارکردگی وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
2193 | NEUROLOGY R Noun Report Error! | عِلمُ الاعصاب۔ عصبیات |
2194 | NEUROLOGY R Greek Report Error! | عصبیات ۔ اعصاب کا مُطالِعَہ یا اعصاب کی سائنس |
2195 | neurology ward R Phrase Report Error! | اعصابی علاج کا وارڈ ۔ |