Sr. | English Words | Urdu Words |
1151 | NEO DARWINISM R Adjective Report Error! | نیوڈارونزم ۔ نوڈارونیت ۔ ڈارون کا نظریہ ارتقا جس کے تحت فطرت کے انتخاب انواع کی بقا کا ذریعہ بنتا ہے ۔ اس نظریہ میں ترمیم کر کے اسے مینڈل کے کام کی روشنی میں وسعت دے دی گئی ۔ |
1152 | NEO DARWINIST R Noun Report Error! | نیوڈاروینزم کا پیرو یا طرف دار ۔ |
1153 | NEO FREUDIAN R Noun Report Error! | تجزیہ نفسی کے ماہرین کی جماعت جو فرائڈ کے دقیانوسی پیروں سے جو فرد شخصیت کے ارتقاء میں سماجی و تہذیبی حالات کی اہمیت پر زور دیتے ہیں سے اختلاف کرتی ہے ۔ |
1154 | NEO HEGELIANISM R Noun Report Error! | برطانیہ اور امریکا کے عینیت پرستوں کی ایک جماعت جو منطقی طریقہٴکار میں ہیگل کی پیروی کرتی تھی ۔ |
1155 | NEO HELLENISM R Noun Report Error! | جدید یونانیت۔ جدید زندگی یا آرٹ میں قدیم یونانی تصورات کا احیاء ۔ |