Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | NEMO POTEST ESSEE SUMUL ACTOR AT JUDEX R
Report Error! | کوئی شخص بیک وقت خود مدعی اور خود منصف نہیں ہو سکتا ۔ |
1122 | NEMO POTEST FACER PER ALIUM GUOD PER SECTION NON POTEST R
Report Error! | کوئی شخص محض اپنے غلط افعال سے اپنی شخصیت کی تعمیر نہیں کر سکتا ۔ |
1123 | NEMO POTEST PLUS JURIS AD ALIUM TRANSFERRED QUAM IPSE HABET R
Report Error! | ایک وہی کچھ دے سکتا ہے جو اس کے پاس ہے ۔ کوئی شخص حاصل شدہ اختیار یا حق سے بہتر حق یا اختیار منتقل نہیں کر سکتا ۔ |
1124 | NEMO PROHIBITORY PLURIBUS DEFENSIONIBUS UTI R
Report Error! | ایک سے زیادہ موقف ہائے دفاع لینے کا حق مختلف عذرات دفاع کا حق ۔ کوئی بھی شخص اپنے خلاف الزام میں ایک سے زیادہ دفاع ہائے لے سکتا ہے ۔ |
1125 | NEMO TENDER SECTION IPSEM ACCUSER R
Report Error! | ہر شخص خود االزامی سے بری ہے کوئی شخص پابند نہ ہے کہ خود پر الزام لگا کر مجرم بن جائے ۔ |