Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | NECKTIE R Noun Report Error! | ٹائی ۔ نکٹائی ۔ کالر کے نیچے باندھنے کی کپڑے کی پٹی ۔ |
347 | NECKTIE PARTY R Noun Report Error! | غیر قانونی طور پر کسی کو سزاۓ موت دینا ۔ ظالمانہ طور پر کسی کو سزاۓ موت دینا ۔ |
348 | NECKWEAR R Noun Report Error! | کالر ۔ ٹائی وغیرہ ۔ گلے سے تعلق رکھنے والے لوازم لباس ۔ |
349 | NECKWEED R Noun Report Error! | ایک امریکی بیل دار بوٹی جو پہلےدوا کے کام آتی تھی ۔ |
350 | NECR (O) R Noun Report Error! | موت ، مردہ (یونانی) |