Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | NEMATIC R Noun, Adjective Report Error! | خیطی ۔ غیر طبقی ۔ سیّال قلمیے کی اس حالت سے مُتعلق جِس میں سالمے متوازی طور پر مُرتب ہوتے ہیں مگر واضح سطحوں پر نہیں ۔ |
1052 | NEMATICIDE R Adjective Report Error! | نیماٹی سائیڈ ۔ خیطہ یا کیچووں کو تلف کرنے والا زہریلا مادہ ۔ |
1053 | NEMATICIDE R Adjective Report Error! | نیماٹی سائیڈ ۔ خیطیہ یا کیچووں کو تلف کرنے والا زہریلا مادہ ۔ |
1054 | NEMATO R Adjective, Combining Form Report Error! | سابقہ) یونانی لفظ نیما سے ماخوذ ہے بمعنی دھاگا ۔ ریشہ ۔ رشتہ ۔ علمی الفاظ کے ساتھ بمعنی خیطی ۔ خیطیہ ۔ خیطی حشرہ ۔ |
1055 | NEMATOBLAST R Noun Report Error! | (حیاتیات و حیوانیات) خیطی نہوضہ ۔ |