Sr. | English Words | Urdu Words |
2226 | NEURON , NEURONE R Noun Report Error! | عصبی کیسہ مع زوائد |
2227 | NEURON DOCTRINE THEORY R Noun Report Error! | علم البدن اور علم التشریح؛ اعصابی نظام اعصابی خلیوں پر مشتمل ہے ۔ اور ہر عصبی خلیہ دوسری تمام اکائیوں سے مربوط ہے مگر وہ مسلسل نہیں ہے ۔ |
2228 | NEURONAL R Adjective Report Error! | نیورونل ۔ عصبی ۔ متعلق بہ عصب ۔ |
2229 | NEURONASAL R Noun Report Error! | ناک اور عصب سے متعلق |
2230 | NEURONE R Noun Report Error! | خصوصی خُلیہ جو اعصابی مہیجات کی ترسیل کا ضامن ہوتا ہے ۔ عصبی خُلیہ ۔ |