Sr. | English Words | Urdu Words |
2056 | NEURILEMMA R
Report Error! | عصبی خلاف ۔ مائیلن شید کے گرد عصبی ریشے کا پتلا جھلی دار بیرونی غلاف ۔ |
2057 | NEURILEMMA R Adjective Report Error! | اعصاب کا غلاف ۔ |
2058 | NEURILEMMA R Noun Report Error! | عصب کے اوپر کی پتلی جھلی غلاف عصبی جو یا تو براہ راست آکسون پر محیط ہوتا ہے یا میلین کو ڈھانپے ہوتا ہے ۔ |
2059 | NEURILEMMAL, NEURILEMMATIC R Noun, Adjective Report Error! | عصبی غلافی ۔ عصبی غلاف کے متعلق ۔ عصبی غلاف کے بارے میں ۔ |
2060 | NEURILEMMATIC R Noun Report Error! | غلافی عصبی |