Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | NEANDERTHAL R Adjective Report Error! | انسانی ڈھانچے کے مُتعلق جو حجری دور کے یورپ میں اکثر جگہ پایا گیا یا اس دور کا انسان جِس کا ماتھا کسی قدر کوتاہ اور دبا ہوا اور بھووٴں کی ہڈی زیادہ نُمایاں ہوتی تھی ۔ |
12 | NEANDERTHAL /NEANDETAL R Noun Report Error! | شکل وشباہت سے قدیم انسان کے مشابہ ۔دقیانوسی ۔مغربی جرمنی کی ایک وادی یاگھاٹی ۔ |
13 | NEANDERTHAL MAN R Name Report Error! | وسط حجری عصر کے انسان کی ایک نوع یا قوم جس کے اَثار یورپ ۔شمالی افریقہ اور مغربی اشیا میں دریافت ہوئے ۔ |
14 | NEANDERTHAL MAN R Adjective Report Error! | نینڈر تھل مین ۔ وسط حجری انسان ۔ پتھر کے دور کے درمیانی زمانہ کا انسان اب معدوم ہے ۔ پچاس لاکھ سے تیس ہزار سال پہلے تک پایا جاتا تھا ۔ |
15 | NEANDERTHALOID R Adjective Report Error! | نیندرتھل اَدمی کے مشابہ یا اس قوم سے متعلق ۔اس نوع بشر کے جمجمہ سے متعلق ۔ |