Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | NEMBUTAL R Noun Report Error! | پنٹوباربٹون ترشے سے حاصل کردہ سوڈا نمک جو مسکّن کے طور پر تشنج کے علاج کے لیے دیا جاتا ہے ۔ |
1092 | NEMCOM R Adverb Report Error! | مخالفت یا مخالفت کے بغیر ۔ |
1093 | NEMEAN R Adjective Report Error! | یونان کے ایک جنگلی ضلع ؛ آرگوس؛ کے نزدیک نیمیا کا یا اس سے متعلق ۔ |
1094 | NEMEAN GAMES R Noun Report Error! | ایک یونانی تیوہار جو جشن بازی گاہ کے ہر دوسرے اور چوتھے سال نیمیا میں منایا جاتا ہے۔ |
1095 | NEMEAN LION R Noun Report Error! | نیمیا کا وہ شیر جسے ؛ہرکولیس؛ نے شکار کیا تھا ۔ |