Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | NETWORK DATABASE R Noun Report Error! | نیٹ ورک ڈیٹابیس ۔ ایک ایسا ڈیٹابیس جو ایک نیٹ ورک میں چلتا ہے ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس جس میں دوسرے نیٹ ورک کے یوزر کے ایڈریسز موجود ہوتے ہیں ۔ |
1947 | NETWORK DEVICE DRIVER R Noun Report Error! | نیٹ ورک ڈیوائس ڈرائیور ۔ ایک سافٹ وئیر جو نیٹ ورک ایڈاپٹر کارڈ کمپیوٹر کے ہارڈ وئیر اور ان دوسرے سافٹ وئیر کے مابین رابطہ استوار کرتا ہے جو نیٹ ورک ایڈاپٹر کارڈ کے طبعی افعال کنٹرول کرتے ہیں ۔ |
1948 | NETWORK DIRECTORY R Noun Report Error! | نیٹ ورک ڈائریکٹری ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک میں ڈسک پر ایک ڈائریکٹری جو ایک ایسے کمپیوٹر پر واقع ہوتی ہے جو صارف کے استعمال میں نہیں ۔ |
1949 | NETWORK DRIVE R Noun Report Error! | نیٹ ورک ڈرائیو ۔ لوکل ایریا نیٹ ورک میں ایک ڈسک ڈرائیو جس کی ڈسک نیٹ ورک پر موجود دوسرے کمپیوٹرز کے لیے دستیاب ہو ۔ |
1950 | NETWORK INTERFACE CARD R Noun Report Error! | نیٹ ورک انٹرفیس کارڈ ۔ ایک ایپلیکیشن کارڈ یا کوئی دوسری ڈیوائس جو ایک کمپیوٹر یا کسی دوسری ڈیوائس مثلا پرنٹر کورسائی فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |