Sr. | English Words | Urdu Words |
1891 | NETIQUETEE R Noun Report Error! | نیٹی کویٹی ۔ نیٹ ورک ایٹی کیٹ کا اختصار شائستگی کے اصول و ضوابط الیکٹرونک پیغامات مثلا ای میل یا یوزنیٹ پوسٹنگ وغیرہ بھیجنے کے لیے جن کی پابندی کی جاتی ہے ۔ |
1892 | NETIVE ALBUMIN R Noun Report Error! | تخلیق کرنے والی البیومن ، اصل البیومن |
1893 | NETLIKE R Adjective Report Error! | جال کی مانِند؛ دام نُما |
1894 | NETPC R Noun Report Error! | نیٹ پی سی ۔ ایک کمپیوٹر پلیٹ فارمن تصریح جسے مائیکروسافٹ اور انٹل نے ۱۹۹۶ میں کلائنٹ کمپیوٹر پر واقع ایپلیکیشنز کی بجائے ونڈوز این ٹی سرور بیسڈ پروگرامز استعمال کرنے والے سسٹمز کے لیے تیار کیا ۔ |
1895 | NETROSTHENIA R Adjective Report Error! | زیادہ عصبی طاقت ۔ |