Sr. | English Words | Urdu Words |
426 | NECROTYPE R Noun Report Error! | ایک ناپید عضویہ یا ناپید عضویات ۔ |
427 | NECTAR R Adjective Report Error! | نیکٹر ۔ شہد نبات ۔ رس ۔ مدھو ۔ آب حیات ۔ امرت ۔ شربتی محلول پھولوں میں پایا جانے والا رس جو پولی نیشن کے لیے حشرات کو متوجہ کرتا ہے ۔ |
428 | NECTAR R Noun Report Error! | (یونانی اساطیر) دیوتاﺅں کی شراب ۔ |
429 | nectar R Phrase Report Error! | نیکٹر ، امرات ، آب حیات : ایک میتھارس جو پھولوں میں زیادہ تر شکری مادے سے بنتا ہے اور پتنگوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے پودوں میں زیرگی کے لیے ضروری ہے جسے شہد کی مکھیاں بنانے کے لیے استعمال کرتی ہیں ۔ |
430 | NECTAR R Noun Report Error! | شہد؛ عسل؛ امرت؛آبِ حیات |