Sr. | English Words | Urdu Words |
1961 | NETWORK TIME PROTOCOL R Noun Report Error! | نیٹ ورک ٹائم پروٹوکول ۔ ایک انٹرنیٹ پروٹوکول جو انٹرنیٹ سے منسلک کمپیوٹرز کی گھڑیوں سے وقت ملانے کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
1962 | NETWORKED R Verb Report Error! | نیٹ ورک بنایا ۔ |
1963 | NETWORKED R Verb Report Error! | نیٹ ورک بنایا ۔ |
1964 | NETWORKER R Noun Report Error! | کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کے باہمی سلسلے کا رُکن جو اپنے گھر یا کِسی دفتر سے کمپیوٹر پر کارروائی کرتا ہو ۔ |
1965 | NETWORKING R Noun Report Error! | مربوط سلسلہ ۔ |