Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | NEUROCRANIUM R Adjective Report Error! | نیوروکرینئیم ۔ عصبی قحف ۔ عصبی کھوپڑی ۔ کھوپڑی کا وہ حصہ جو دماغ کا خانہ بناتا ہے ۔ |
2112 | NEUROCRINE R Adjective Report Error! | ایک ہارمون سے متعلِّق جس سے اعصابی عمل پر اثر پڑتا ہے۔ |
2113 | NEUROCRINE R Adjective Report Error! | ایک ہارمونی مادہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
2114 | NEUROCRISTOPATHY R Noun Report Error! | اعصابی ہلالی کی ناقص نشوونما سے پیدا ہونے والا مرض |
2115 | NEUROCTOPIA R Verb Report Error! | عصب کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔ |