Sr. | English Words | Urdu Words |
2816 | NEWSREADER R Noun Report Error! | نیوز ریڈر ۔ ایک یوزنیٹ کلائنٹ جو یوزر کو یوزنیٹ کے نیوز گروپس ، ریڈ آرٹیکلر ، پوسٹ آرٹیکلر کی رکنیت حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ |
2817 | NEWSREADER R Noun Report Error! | نشری خبریں پڑھ کر سُنانے والا ۔ خبر گو ۔ خبر رساں ۔ |
2818 | NEWSREEL R Noun Report Error! | روزانہ خبروں کا فِلم؛ تصویری خبر نامہ |
2819 | NEWSROOM R Noun Report Error! | اخبار کے دفتر یا نشرگاہ میں وہ کمرہ جہاں خبریں مرتب ہوتی ہیں ۔ |
2820 | NEWSSTAND, (BRIT) NEWS STALL R Noun Report Error! | اخباری دکانچہ، چبوترا، تھڑا ، مقام، جگہ یا میز جہاں اخبار بیچے جاتے ہیں۔ |