Sr. | English Words | Urdu Words |
601 | NEELIDAE R Adjective Report Error! | نیلیڈا ۔ بے پر ابتدائی حشرات ۔ ان کا جسم نیم کروی اور جسم کے بند ناقابل شاخت ہوتے ہیں ۔ سر جبڑوں سے بڑا انٹینا سر سے چھوٹا ۔ آنکھیں نہیں ہوتیں ۔ سانس کی نالی بھی معدوم ہوتی ہے ۔ |
602 | NEELMA R Name Report Error! | نیلما ۔ نیلی ۔ نیلگوں ۔ |
603 | NEELMEEN R Name Report Error! | نیلمین ۔ نیلگوں ۔ |
604 | NEELOFAR R Name Report Error! | نیلوفر ۔ کوکا بیلی کنول ۔ |
605 | NEEM R Noun Report Error! | نیم کا درخت ۔ اِس کی پتیاں اور چھال برّصغیر ہندوستان میں بطور دوا استعمال ہوتے ہیں ۔ |