Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | NEUROPOD R Noun Report Error! | (حیوانیات) بے ریڑھ کا یا چوڑی دار جسم والا جس کے حرکی اعضا (ہاتھ،پاﺅں وغیرہ) جسم کے عصبی پہلو کی طرف ہوتے ہیں ۔ |
2272 | NEUROPODIAL R Adjective Report Error! | (حیوانیات) نیوروپوڈیم سے متعلق ۔ پیراپوڈیم کی نچلی شکمی یا عصبی شاخ سے متعلق۔ زائدہٴ پاکے نچلے شکمی یا عصبی حصے سے متعلق ۔ |
2273 | NEUROPODIUM R Adjective Report Error! | نیوروپوڈیم ۔ عصبی محوریہ کی شاخ ۔ |
2274 | NEUROPODIUM R Noun Report Error! | بعض غیر فقری یا چوڑی دارجسم والے حیوانات میں زائدہٴپاکا نچلا شکمی یا عصبی حصہ ۔ |
2275 | NEUROPODOUS R Adjective Report Error! | بعض غیر فقری یا چوڑی دار جسم والےکیڑے ۔ |