Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | NEONTOLOGY R Noun Report Error! | نو حیوانیات ۔ جدید حیوانیات ۔ دور حاضر میں زندہ موجدات کا مطالعہ ۔ |
1282 | NEOORTHODOXY R
Report Error! | نوراسخ الاعتقاد ۔ |
1283 | NEOORTHODOXY R Noun Report Error! | داوٹسٹنٹ فرقہ کی الٰہیات میں بیسوی صدی کی ایک تحریک جو دقیانوسی اصولوں پر زور دیتی تھی ۔ |
1284 | NEOPALLIUM R Adjective Report Error! | نیو پالیم ۔ نو قشرہ دماغ فقاریہ جانداروں کے دماغ کے نصف کروں کی چھت ۔ اس کا تعلق سونگھنے کی حس سے نہیں ہوتا ۔ |
1285 | NEOPATHY R Noun Report Error! | مرض جدید |