Sr. | English Words | Urdu Words |
2416 | neutralization R Phrase Report Error! | تعدیل : تیزاب یا اکلی زیادہ کرنا یا اس کے برعکس تاکہ کوئی بھی زیادہ نہ ہو اور محلول تعدیلی ہو جائے ۔ |
2417 | NEUTRALIZATION R Noun Report Error! | تعدیل ۔ |
2418 | NEUTRALIZATION HEAT OF R
Report Error! | تعدیل تپشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام کے مساوی اساس سے پیدا ہوتی ہے مثلاً ہلکے محلول میں ایک تیز تیزاب اور ایک تیز اساس کی تعدیل کی تپش (حرارت )K13.7 کیلوری (573Kd) ہوتی ہے ۔ |
2419 | NEUTRALIZATION, HEAT OF R
Report Error! | تعدیلی تپشی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام کے مساوی اساس سے پیدا ہوتی ہے مثلاً ہلکے محلول میں ایک تیز تیزاب اور ایک تیز اساس کی تعدیل کی تپش (حرارت) K13.7 کیلوری (573Kd) ہوتی ہے ۔ |
2420 | NEUTRALIZE R Verb Report Error! | بے اثر کر دینا ۔ اثر کو باطل کر دینا ۔ |