Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | NERKA R Noun Report Error! | الاسکا اور کمچٹکا کی سالمن مچھلی جس کی پشت کا رنگ نیلا ہوتا ہے۔ |
1572 | NERMIN R Name Report Error! | نرمین ۔ صاف و شفاف لطیف نرم و نازک ۔ |
1573 | NERNEST CALORIMETER R Noun Report Error! | نرنسٹ حرارت پیما ۔ |
1574 | nernst effect R Phrase Report Error! | اثر نرنسٹ : اگرایک برقی موصل کے آرپار ٹمپریچر گریڈینٹ تپش کی ڈھال کو برقرار رکھا جائے جسے عرضی مقناطیسی میدان میں رکھا جاتا ہے ۔ موصل کے آر پار تفاوت قوہ پیدا ہوجائے گا ۔ |
1575 | nernst equation R Phrase Report Error! | نرنسٹ مساوات ۔ |