Sr. | English Words | Urdu Words |
1941 | NETWORK ACCESS POINT R Noun Report Error! | نیٹ ورک ایکسیس پوائنٹ ۔ انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے موجود انٹر چینج پوائنٹس میں سے ایک جہاں متعدد انٹرنیٹ نیٹ ورک کیرئیرز اور بڑے آئی ایس پی کے ایکسچینج ڈیٹا موجود ہوتے ہیں ۔ |
1942 | NETWORK ADMINISTRATOR R Noun Report Error! | نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر ۔ کمپیوٹر نیٹ ورک پر آپریشنز کا انچارج شخص ۔ |
1943 | NETWORK ARCHITECTURE R Noun Report Error! | نیٹ ورک آرکیٹکچر ۔ کمپیوٹر نیٹ ورک کا ایک اصل سٹرکچر بشمول ہارڈ وئیر فنکشنل لئیرز انٹرفیسر اور پروٹوکولز جو کمیونیکیشن قائم کرنے اور معلومات کی قابل اعتماد منتقی کو یقینی بناتے ہیں ۔ |
1944 | NETWORK CENTRIC COMPUTING R Noun Report Error! | نیٹ ورک سینٹرک کمپیوٹنگ ۔ ایک کمپیوٹنگ انوائرنمنٹ جس میں ایک نیٹ ورک سرور یا سرورز مصروفیات کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ |
1945 | NETWORK COMPUTER R Noun Report Error! | نیٹ ورکمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جسے ایک ایسے نیٹ ورک پر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جس میں پروگرامز اور سٹوریج سرور کی طرف سے فراہم کیے جاتے ہیں ۔ |