Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | NEUROPORE R Noun Report Error! | (تشریح) عصبی مسام ۔ بعض جنینوں کی عصبی نالی کا خارجی مسام یا سوراخ ۔ |
2277 | NEUROPSYCHIATRY R Greek Report Error! | عصبی نَفسیات ۔ نیُورولوجی اور طِبّی نَفسیات کو مِلا کَر نامیاتی اور فعلیاتی مَرض اور اِس کے عِلاج کا مُطالِعَہ |
2278 | NEUROPSYCHIATRY R Adjective Report Error! | علم طب کی ایک شاخ جو اعصابی نظام کا مطالعہ ان کی بیماریوں کا علاج طبی نفسیات کو بھی شامل کرکے تجویز کرتی ہے خواہ بیماری کا وجود عضلاتی ہو یا فعلی ۔ |
2279 | NEUROPSYCHIATRY R Noun Report Error! | علم طب کی ایک شاخ جو اعصابی نظام کی کارکردگی ان کے امراض کا علاج بشمولیت طبی نفسیات کے کرتی ہے خواہ بیماری کا سبب عضلاتی ہو یا عملی ۔ |
2280 | NEUROPSYCHIC R Adjective Report Error! | اَعصابی نفسِیّات کا۔ |