Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 | NEWMARKET R Noun Report Error! | تاش کا ایک کھیل؛ اُنیسویں صدی میں عورت یا مرد کا لمبا چُست کوٹ۔ |
2742 | NEWMARKET COAT R Noun Report Error! | ایک قسم کا چست بالائی کوٹ جو پہلے گھوڑ سواری کے لیے پہنا جاتا تھا ۔اب مرد عورت سب پہنتے ہیں ۔ |
2743 | NEWMARKET GREYHOUND R Noun Report Error! | مضبوط اور تیز نسل کا شکاری کُتا ۔ |
2744 | NEWNESS R Noun Report Error! | تازگی۔ نیا ہونا۔ نیا پن۔ نو طرز |
2745 | NEWS R Noun Report Error! | نئی خبریں ، خبر ، اطلاعات ۔ |