Sr. | English Words | Urdu Words |
1786 | NESTLE R Verb Report Error! | گھونسلے میں آرام سے رہنا ، اچھی طرح بیٹھنا یا لیٹنا ، آغوش میں لیے رہنا ۔ |
1787 | NESTLE R Verb Report Error! | گرم جگہ پر رہنا ۔ |
1788 | NESTLE R Adjective Report Error! | نیسلے ۔ گھونسلے کی طرف ۔ |
1789 | NESTLE R Verb Report Error! | ساتھ لگ کر بیٹھنا۔ جُڑ کر بیٹھنا یا لیٹنا (ماں کے)؛ گھونسلہ بنانا یا بسانا |
1790 | NESTLE COCK R Noun Report Error! | آخری جھول کی کمزور چڑیا ۔ (مجازاً) ماں کا لاڈلا یا دلارا بچہ۔ ناز و نعم میں پلا ہوا ۔ |