Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | NEEDLE CRAFT R Noun Report Error! | کشیدہ کاری ۔ سینے پرونے کا کام ۔ |
517 | NEEDLE DIAL R Noun Report Error! | سوئی ڈائل ۔ (کسی برقی اوزار میں)۔ |
518 | NEEDLE FISH R Noun Report Error! | سُوا مچھلی ۔ ایک خاص قسم کی مچھلی جس کا گلپھڑا لمبا اور دانت سوئی کی طرح باریک ہوتے ہیں ۔ |
519 | NEEDLE FURZE/-GORSE R Noun Report Error! | مغربی یورپ کی ایک جھاڑی جس کے پھول زرد اور پتے نیلگوں سبز ہوتے ہیں ۔ |
520 | NEEDLE GAME R Noun Report Error! | کوئی کانٹے کا مُقابلہ جِس میں ذاتی بیر یا حسد بھی داخل ہو جاۓ ۔ |