Sr. | English Words | Urdu Words |
5016 | SERUM R Noun Report Error! | خوناب ۔ سیرم ۔ مَصل ۔ ایک صاف پیلا زَرد سیال جو خُون کے جَم جانے پر جسیموں سے الگ ہو جاتا ہے ۔ |
5017 | SERUM AIBUMIN R Noun Report Error! | خُونابی البومین ۔ پلازمے میں اور بَدَن کے خونابی رَطُوبتُوں میں پایا جانے والا ۔ |
5018 | SERUM ALBUMIN R Adjective Report Error! | خون کے بے رنگ سیال اور دوسرے نیلے سیالوں میں کثرت سے پائی جانے والی پروٹین ۔ |
5019 | SERUM BLOOD R Noun Report Error! | مصل دموی
خون کے جمنے کی صورت میں رسنے والا مائع ۔ یہ پلازما ہوتا ہے جس میں خون کو منجمد کرنے والے کیمیائی اجزاء موجود نہیں ہوتے ۔ |
5020 | SERUM ERUPTION R Noun Report Error! | خونابی احمرار |