Sr. | English Words | Urdu Words |
5796 | SEX CHROMOSOME R Adjective Report Error! | سیکس کروموسوم ۔ ایسے کروموسومز جو جنس کا تعین کرتے ہیں ۔ یعنی ایکس کروموسوم اور وائے کروموسوم ۔ |
5797 | SEX CHROMOSOME R Noun Report Error! | لونی جِسم ۔ جنسی لونیہ ۔ وہ لونیہ جو جِنسی خصائص کا حامِل ہوتا ہے اور اُولاد میں تعین جِنس کَرتا ہے ۔ |
5798 | SEX CONDITIONED R Noun Report Error! | جنسی طور سے متاثر |
5799 | SEX DECILLION R Noun Report Error! | ایک عَدد جو امریکا اور فرانس میں ایک کے بعد ۵۱ صِفَر لگانے سے بنتا ہے ۔ |
5800 | SEX DEFFERENTIATION R Adjective Report Error! | سیکس ڈیفرینٹی ایشن ۔ جنسی تفریق ۔ وہ عمل جس کے ذریعے جنسی طور پر غیر جانبدار جنین مادہ یا نر کی حیثیت اختیار کرتا ہے ۔ |