Sr. | English Words | Urdu Words |
3946 | SENIORITY MAN R Adjective Report Error! | بزرگی تقدم عمر مرتبے وغیرہ میں دوسروں سے برتری برتر ہونے کی حالت مدت ملازمت میں دوسروں سے سبقت ۔ |
3947 | SENIYA R Name Report Error! | ثنیہ ۔ تعریف اور ستائش کے قابل ۔ |
3948 | SENNA R Verb Report Error! | سنا ، ایک پودے کے پتے جن کی تاثیر قبض کشا ہوتی ہے ، بھارت پاکستان اور مصر میں پانی جاتی ہیں ۔ |
3949 | SENNA R Noun Report Error! | سَنا ۔ ایک پھلی دار پودا ۔ اس پودے کے خُشک پتے جو اکثر بطور مُلیّن دوا استعمال ہوتے ہیں ۔ |
3950 | SENNA R Noun Report Error! | پاک و ہند اور مصر میں پایا جانے والا ایک مسہل پودا جس کی پتیاں ابال کر پی جاتی ہیں سناء کلی کے نام سے بھی معروف ہے ۔ |