Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | SECURE SITE R Noun Report Error! | سیکیور سائیٹ ۔ ایک ویب سائیٹ جس میں یہ صلاحیت موجود ہو کہ وہ محفوظ ٹرانزیکشنز فراہم کرسکے اس امر کو یقینی بنائے کہ کریڈٹ کارڈ نمبر زیا دوسری ذاتی معلومات کسی غیر قانونی فریق تک قابل رسائی نہیں ہوں گی ۔ |
1392 | SECURE TO HAVE NO WORRIES ABOUT THE FUTURE R Verb Report Error! | مستقل میں پریشانیوں سے آزاد ہونا ۔ |
1393 | SECURE TRANSACTION TECHNOLOGY R Noun Report Error! | سیکیوٹرانزیکشن ٹیکنالوجی ۔ ایسی ایس ایل سیکیور ساکٹس لئیر کا استعمال ایس ۔ ایچ ٹی ٹی پی سیکیور ایچ ٹی ٹی پی یا دونوں کا آن لائن ٹرانزیکشنز میں استعمال مثلا فارم داخل کرنا یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خریداری کرنا ۔ |
1394 | SECURE UNWARES OR BY A TRICK R
Report Error! | دھوکے سے لے لینا ۔ |
1395 | SECURED R
Report Error! | محفوظ ۔ بے خطر ۔ |