Sr. | English Words | Urdu Words |
3556 | SEMILUNAR VALVE R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) ہِلالی صَمام ۔ ان دو صَماموں ميں سے ايک جو شَريانِ اعظَم کے اور پھيپھڑی شَريان کے مُدخِلوں پَر واقع ہيں ۔ |
3557 | SEMILUNAR VALVE R Noun Report Error! | ان دو صماموں میں سے ایک جو شریان اعظم کے اور پھیپھڑی شریان کے مدخلوں پر واقع ہیں ۔ ہلالی صمام ۔ |
3558 | SEMILUNARIS R Noun Report Error! | خط ہلالی خط ابیض کے دونوں طرف آنے والا خط |
3559 | SEMILUNASIS CONJUNCTIVAE MEMBRA R Noun Report Error! | طبقہ ملتحمہ کی ہلالی جھلی |
3560 | SEMILUNE R Noun Report Error! | نیم قمری جسم ۔ نیم قمر ۔ |