Sr. | English Words | Urdu Words |
3446 | SEMICIRCULAR CANALS R Adjective Report Error! | نیم دائرہ نما نالیاں ان کی تعداد ہے مثلا کان کی اندرونی بھول بھلیوں والی نالی ، ان کا کام جسم کی پوزیشن کو متوازن رکھنا ہوتا ہے ۔ |
3447 | SEMICIRCULAR CANALS R Noun Report Error! | ازابیب نیم دائری ۔ دَرمیانی کان کے اِستَخوانی لیبَنتھ میں تین جھِلّی دار تین دائروی نَلکیاں ۔ وہ فَضا میں جِسَم کی پوزیشَن کو مَتوازَن رَکھتی ہَیں اور اِن کے ذَریعے بَدَن کا تَوازن بَحال رہتا ہے |
3448 | SEMICIRCULAR CANALS R Adjective Report Error! | سیمی سرکولر کینالز ۔ تین جھلی دار رطوبت سے بھری نالیاں جو اندرونی کان کی ہڈی کے ساتھ ہوتی ہیں ۔ |
3449 | SEMICIRCULAR CANALS R Noun Report Error! | کان کی تین خمیدہ نلکی دار نالیاں جن کے ذریعے بدن کا توازن بحال رہتا ہے ۔ |
3450 | SEMICIRCULAR DUCT R Noun Report Error! | کان کے اجوف کی نالی |