Sr. | English Words | Urdu Words |
136 | SEA KALE R Noun Report Error! | سَمَندَری گھوبی ۔ رائی خاندان سے گوبھی کی طَرز کا پودا ۔ |
137 | SEA KELP R Noun Report Error! | بحری گوبھی |
138 | SEA KING R Noun Report Error! | شاہ قَزّاق ۔ عہَد وَسطی ميں مَغرَبی يورَپ کے ساحِلوں پَر لُوٹ مار کَرنے والے نارمَنی قَزّاقوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
139 | SEA LADDER R Noun Report Error! | جَہازی سيڑھی ۔ سَمَندَری سيڑھی ۔ خالی رَسّے کی يا کِسی اور قِسم کی سيڑھی ۔ |
140 | SEA LAMPREY, LAMPREY R Noun Report Error! | مَرينہ يا بام ۔ ايک بَڑی مَچھلی جو انڈے دينے کے لِيے دَرياوں ميں چَلی جاتی ہے ۔ |