Sr. | English Words | Urdu Words |
3606 | SEMINAR R Adverb Report Error! | کسی مضمون کی پیش کاری یا کسی رہنما لیکچر کے بعد چھوٹے گروہوں میں ہونے والی بحث وغیرہ ۔ |
3607 | SEMINAR R Noun Report Error! | وہ نِصاب جو اس غرض سے بنایا گیا ہو ۔ مُذاکرہ ۔ وہ جگہ جو اس کے لیے مختص ہو ۔ |
3608 | SEMINAR R Noun Report Error! | اعلی جماعت کے طلبا جو پروفیسروں کی نگرانی میں تحقیقاتی کام کرتے ہیں ۔ |
3609 | SEMINAR CLASS R Noun Report Error! | سیمینار گھنٹہ ۔ |
3610 | SEMINAR ROOMS R Adjective Report Error! | سیمینار کے لیے استعمال ہونے والے کمرے ۔ |