Sr. | English Words | Urdu Words |
2866 | SELF-PROPELLED, SELF-PROPELLING R Adjective Report Error! | خُود دھَکيل ۔ خُود داسَر ۔ وہ گاڑی جو اِنجَن يا موٹَر کے ذريعے چَلتی ہے ۔ |
2867 | SELF-PROPULSION R Noun Report Error! | خُود دھَکيل ہونے کا عمَل ۔ |
2868 | SELF-PROTECTION R Noun, Adjective Report Error! | تحفظ ذات ۔ حفاظت کرنے والا ۔ خیال رکھنے والا ۔ اپنے آپ کو بچانے والا ۔ |
2869 | SELF-PROTECTIVE R Noun, Adjective Report Error! | محافظ خود ۔ خود اپنی حفاظت کرنے والا ۔ خود اپنا خیال رکھنے والا ۔ خود اپنے آپ کو کسی تکلیف سے بچانے والا ۔ |
2870 | SELF-RAISING R Noun Report Error! | آٹا جس میں خمیر ملا دیا گیا ہو ۔ خمیرہ آٹا ۔ |