Sr. | English Words | Urdu Words |
4686 | SERHA R Name Report Error! | صرحہ ۔ ٹھوس زمین سخت زمین ۔ |
4687 | SERIAL R Noun Report Error! | سلسلہ ۔ مسلسل کتاب ۔ |
4688 | SERIAL R Noun, Adjective Report Error! | سلسلہ وار مُسلسل ۔ مسلسل کتاب ۔ افسانہ ۔ جریدہ ۔ رسالہ ۔ |
4689 | SERIAL R Adjective Report Error! | سیریل ۔ یکے بعد دیگرے مثال کے طور پر سیریل ٹرانسمشن میں ایک وقت میں ایک ایک بٹ انفارمیشن منتقل کی جاتی ہے سیریل کمپیوٹر میں صرف ایک ارتھمینٹک لاجک یونٹ ہوتا ہے جس کے لیے لازم ہے کہ وہ ایک وقت میں ایک ہی دفعہ پورے پروگرام پر عمل درآمد کرے ۔ |
4690 | SERIAL R Adjective Report Error! | سِلسِلہ وار ۔ سِلسِلوں پر مُشتمل ۔ یکے بعد دیگرے آنے والا ۔ سلسلہ وار آنے والا ۔ |