Sr. | English Words | Urdu Words |
5656 | SEVENTH-DAY R Adjective Report Error! | بعض عیسائی فِرقوں سے مَنسوب جو سنیچر کو مذہبی عبادات اور اپنے آرام کا خاص دن مناتی ہیں ۔ |
5657 | SEVENTH-DAY ADVENTIST R Noun Report Error! | مسیح کے ہزار سالہ حکومت کا عقیدہ رکھنے والا ایک فرقہ جو سنیچر کو یوم السبت مناتا ہے ۔ |
5658 | SEVENTH-DAY ADVENTIST R Noun Report Error! | ایک پرو ٹسٹنٹ فرقہ جو حضرت عیسیؑ کی جلد متوقع رجعت کی تبلیغ کرتا ہے اور اتوار کی جگہ ہفتے کے دن چھٹی کا قائل ہے ۔ |
5659 | SEVENTH-DAY BAPTIST R Noun Report Error! | سنیچر کو یوم سبت منانے والا عیسائی ۔ |
5660 | SEVENTHLY R Adjective Report Error! | ساتویں ۔ |