Sr. | English Words | Urdu Words |
2346 | SELF- DETERMINED R Adjective Report Error! | بااِختِيار ۔ خُود کِيا ہُوا ۔ آزاد قُوَتِ اِرادی سے کِيا ہُوا ۔ |
2347 | SELF- REALIZATIONISM R Noun Report Error! | نَظَرِيَہ تَکميلِ ذات ۔ خُود افروزِيَت ۔ |
2348 | SELF- SACRIFICE R Noun Report Error! | ايثارِ ذات ۔ دُوسروں کے لِيے اپنے مُفادات کی قُربانی ۔ قُربانیِ نَفس ۔ |
2349 | SELF- SUFFICIENT R Noun, Adjective Report Error! | جو اپنی ہر چیز کو مکمل سمجھے ۔ بے نیاز ۔ مغرور ۔ خود کفیل ۔ |
2350 | SELF- WILLED R Adjective Report Error! | خود سر ۔ خود رائے ۔ دُھن کا پکا ۔ |