Sr. | English Words | Urdu Words |
2206 | SELENIUM CELL R
Report Error! | سیلیئم سیل ۔ فوٹو الیکٹراک سیل کی ایک قسم جس میں سلیئم کی ایک تہہ سونے کی بارک شفاف تہہ ہوتی ہے ۔ سیل پر روشنی پڑنے سے وولٹیج ( فوٹو وولیٹک ایفیکٹ) بنتے ہیں ۔ |
2207 | SELENLUM R Adjective Report Error! | ایک غیر معدنی عنصر ۔ |
2208 | SELENOCENTRIC R Adjective Report Error! | قمر مرکزی ۔ جو چیز چاند میں سے دیکھی جاۓ ۔ |
2209 | SELENOCYANATES R
Report Error! | سیلینو سایا نائیٹس ۔ ہیلیئم کے حاصلات جن میںScCN گروپنگ ہوتی ہے ۔ |
2210 | SELENODONT R Noun Report Error! | قمر دنداں ۔ یہ ایک دودھ پلانے والا جانور ہے اس کے دانتوں پر ہلال نما دندانے ہوتے ہیں ۔ |