Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | SEA EAGLE R Adjective Report Error! | سی ایگل ۔ عقاب زریں ۔ سفید دم عقاب ۔ زیادہ تر مچھلیوں کو اپنی غذا بناتا ہے ۔ |
87 | SEA EAGLE, GRAY SEA EAGLE R Noun Report Error! | ماہی خور عقاب ۔ |
88 | SEA EAR R Adjective Report Error! | سی ایئر ۔ گوش بحری ۔ گوش صدفہ ۔ اس کے خول پر سوراخ اور سیپیوں کی قطار ہوتی ہے ۔ |
89 | SEA EGG R Adjective Report Error! | سی ایگ ۔ بحری خارپشت ۔ ساہی ۔ |
90 | SEA ELEPHANT R Adjective Report Error! | سی ایلی فنٹ ۔ فیل الجر ۔ ایلی فنٹ سیل ۔ بحری ممالیہ ۔ ۶ میٹر لمبا اور سونڈ نما گول تھوتھنی رکھتا ہے ۔ |