Sr. | English Words | Urdu Words |
4246 | SENTIMENTALIST R Noun Report Error! | جذباتی ۔ جذبات پرست ۔ |
4247 | SENTIMENTALITY R Noun Report Error! | جذباتیت ۔ جذبات کی حالَت ۔ اعلٰی جذبات سے پیار ۔ کسی قسم کا جذباتی اظہار ۔ |
4248 | SENTIMENTALIZATION R Noun Report Error! | پُر سوزیت ۔ مَغلُوب الجذبات ہونے کی کیفیت ۔ |
4249 | SENTIMENTALIZE R Verb Report Error! | جذبات سے کام لینا ۔ جذبات انگیزی کرنا ۔ جذباتی بنا دینا ۔ جذباتی حوالے سے چیز کا احترام کرنا ۔ |
4250 | SENTIMENTALIZER R Noun Report Error! | پر سوز بنانے والا ۔ سوز و گداز پیدا کرنے والا ۔ |