Sr. | English Words | Urdu Words |
4926 | SERPENTINE R Adjective Report Error! | سرپنٹائن ۔ ادویاتی یا طبی پودا ۔ دو فلقی آسام سے پنجاب تک پایا جاتا ہے ۔ |
4927 | SERPENTINE R Noun Report Error! | بعض پودوں کا نام جن میں ایسا مادہ ہوتا ہے جو سانپ کے زہر کے لیے تریاق ہے ۔ |
4928 | SERPENTINE R Adjective Report Error! | جس میں سانپ کے سے بل ہوں ۔ |
4929 | SERPENTINE R Verb Report Error! | سانپ کی طرح بل کھاتے ہوۓ چلنا ۔ |
4930 | SERPENTINE R Noun Report Error! | سانپ سے مُتعلّق ۔ مُشابہ لیے ہوۓ ۔ مکار ۔ عیار ۔ کچ فِطرت ۔ |