Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | SELF-SUFFICING R Adjective Report Error! | خود مکتفی ۔ اپنی جگہ کافی ۔ مدد یا سہارے سے بے نیاز ۔ فرد یا قوم جو اپنی ضرورت خود پوری کرسکے ۔ خصوصاً خوراک کی ۔ خود رائے ۔ دوسروں کے مشورے سے بے نیاز ۔ |
2977 | SELF-SUGGESTION R Noun Report Error! | اشارہ نفس ۔ تحریک خفی و بیرونی اثر یا اصلاح کے بغیر پیدا ہو ۔ |
2978 | SELF-SUGGESTIVE R Adjective Report Error! | اشارہ نفسی ۔ |
2979 | SELF-SUPPORT R Noun Report Error! | بیرونی مدد کے بغیر اپنی بسر اوقات کرنا یا کام چلانا ۔ |
2980 | SELF-SUPPORT R Noun Report Error! | اپنی مَدَد آپ ۔ خُود اِنحصاری ۔ |