Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 | SELF-HATRED R Noun Report Error! | اپنی ذات سے مریظانہ تنفر ۔ خصوصاً اپنی اصل ذات سے تصوّری شخصیت کے بالمقابل ۔ |
2732 | SELF-HEAL R Noun Report Error! | (نَباتِيات) شَفائی ۔ جِنس نَعناع (پودينَہ) سے تَعلُق رَکھنے والا پودا ۔ |
2733 | SELF-HEAL R Noun Report Error! | شفائی یا شفا بخش پودے ۔ درمانی ۔ |
2734 | SELF-HELP R Noun Report Error! | اپنی مَدَد آپ ۔ |
2735 | SELF-HELP R Noun Report Error! | اپنی مدد آپ ۔ خود کوشی ۔ خود اعتمادی ۔ قوت بازو پر بھروسہ ۔ اعتماد ۔ |