Sr. | English Words | Urdu Words |
5466 | SET-OUT R Noun Report Error! | آغاز ۔ ابتدا ۔ لوازم ۔ ساز و سامان ۔ |
5467 | SET-TO R Noun Report Error! | مُختَصِر لیکن زوردار توتکار ۔ |
5468 | SET-UP R Noun Report Error! | کسی بار کا انتظام ۔ ڈھنگ ۔ قرینہ ۔ کوئی تنظیم یا ترتیب ۔ سازش ۔ جال جس میں پھنس کر کوئی شخص اپنے خلاف گواہی دے یا بے وقوف بن جائے یا مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا جائے ۔ |
5469 | SET-UP R Noun Report Error! | جسم کی سیدھی یا کھڑی ساخت ۔ |
5470 | SETA R Adjective Report Error! | سیٹا ۔ دبلا پتلا بال جیسا یک خلوی بیرونی زائدہ جو جسم کی دیوار کا حصہ ہوتا ہے ۔ |