Sr. | English Words | Urdu Words |
4186 | SENT DOWN R Adjective Report Error! | وہ طالب علم جس کو انضباطی کارروائی کر کے خارج کر دیا جائے ۔ |
4187 | SENT HIM AWAY WITH A FLEA IN HIS EAR R Verb Report Error! | اس کے کان کھول دیے ۔ اس سے صاف صاف کہ دیا ۔ |
4188 | SENT NOAH to his people to warn them before the painful punishment came upon them[Q 71-1] R Holy Quranic Report Error! | ہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردو |
4189 | SENTENCE R Verb Report Error! | فیصلہ سنانا یا فیصلہ کرنا ۔ |
4190 | SENTENCE R Verb Report Error! | حکم صادر کرنا ۔ حکم دینا ۔ آرڈر کرنا ۔ جبری منانا ۔ |