Sr. | English Words | Urdu Words |
5461 | SET-IRON R Noun Report Error! | لچکدار لوہے کی چپٹی سلاخ جو جہاز سازی میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
5462 | SET-LINE R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کی شست ۔ |
5463 | SET-NET R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے کا جال جسے دھارے کے بیچ میں لگا دیا جاتا ہے ۔ |
5464 | SET-OFF R Noun Report Error! | کسی شے کا جواب ۔ مقابل ۔ توڑ ۔ ٹکّر ۔ مجرائی ۔ منہائی ۔ پاسنگ ۔ تلافی ۔ جوابی مطالبہ ۔ کسی شے کی زینت ۔ زیور ۔ آرائش ۔ |
5465 | SET-OFF R Noun Report Error! | بناﺅ ۔ سنگار ۔ آرائش ۔ زیبائش ۔ |