Sr. | English Words | Urdu Words |
5621 | SEVEN SHEPHERDS SPOIL A FLOCK R Idiom Report Error! | دو ملاوٴں میں مرغی حرام ! ۔ |
5622 | SEVEN SISTERS R Noun, Plural Report Error! | بنات النعش ۔ سات سہیلیوں کا جھمکا ۔ سات بہنیں ۔ |
5623 | seven strands of wire, R Phrase Report Error! | تار کی سات لڑیاں، |
5624 | SEVEN WATER GROG R
Report Error! | بہت ہلکا خمر آب ۔ |
5625 | SEVEN WONDERS OF THE WORLD R
Report Error! | عجائبات ہَفتَگانَہ ۔ قَديم زَمانے کی سات مَشہُور اور بے مِثل عِمارَتيں ۔ (تفصيل) اہرامِ مِصَر ۔ آرٹی ميسيا کا مَقبَرَہ ۔ آرٹی مائس کا مَندَر ۔ بابُل کے مُعلِق باغ اور اُن کی ديواريں ۔ روڈَس کا ديو پيکَر مُجَسمَہ ۔ اولَمپِيا ميں زيوَس ديوتا کا بُت ۔ فِرعون کا بَنايا ہُوا روشنی کا مينار ۔ |