Sr. | English Words | Urdu Words |
4676 | SERGEANT FIRST CLASS R Noun Report Error! | سارجنٹ درجہ اول ۔ بری فوج کا نان کمیشن افسر جس کا عُہدہ اسٹاف سارجنٹ سے بڑا ہوتا ہے اور فرسٹ سارجنٹ کا ماتحت ہوتا ہے ۔ |
4677 | SERGEANT FISH R Noun Report Error! | دھاریلی ۔ سارجنٹ مچھلی ۔ ایک مچھلی جس کے پہلووٴں پر لمبی دھاریاں سے ہوتی ہے ۔ |
4678 | SERGEANT MAJOR R Noun Report Error! | ریاست ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی بری اور بحری فوج کا سب سے بَڑا نان کمیشن افسر ۔ |
4679 | SERGEANT-AT-ARMS R Noun Report Error! | پارلیمنٹ کا ایک عہدہ دار ۔ گرز بردار ۔ تبردار ۔ |
4680 | SERGEANT-AT-LAW R Noun Report Error! | وکیل اعلیٰ ۔ اونچے طبقے کا وکیل ۔ |